Abdul Shakoor Official Youtube Channel

( Abdul Shakoor Official Youtube Channel )

ماشاءاللہ بہت ہی پیارے طوطے ہیں۔ بیشک کائنات کی ہر چیز اللہ رب العزت کی بڑائی اور کبریائی بیان کرتی ہے۔ وہ ہر چیز پہ قادر ہے۔ الحمداللہ اللہ کا ہم اسی عنایت کا شکر ادا نہیں کر سکتے کہ اس نے ہمیں مسلمان اور اپنے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بنایا۔



( Pleases Subscribe my Channel Click Red Button )



Thank You For watching...

( Abdul Shakoor Official Youtube Channel )

قراء اور علماء کرام کے بعد ہم میں سے ہر عمر کے لوگ چاہے وہ بیس پچیس سال کے نوجوان ہوں یا ساٹھ ستر سال کے بزرگ ذیادہ تر قرآن کریم کوصحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنے سے قاصر ہیں۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ ہم اسلام اور شریعت کو سمجھنے اور سیکھنے میں دلچسی نہیں لیتے۔ آپ اپنے آپ اور اپنے اردگر لوگوں پہ نظر دوڑائیں آپ کو پتہ چل جائے گا کہ جو بات میں کر رہا ہوں اس میں کتنی صداقت ہے۔ خدارا کم از کم جو فرض عبادات میں پڑھا جاتا ہے وہ تو آپ کو صحیح تلفظ کے ساتھ آنا چاہیے۔ اس ویڈیو کو بنانے کا مقصد صرف آپ کی توجہ اس طرف لے کے آنا ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ امین)




( Pleases Subscribe my Channel Click Red Button )



Thank You For watching...

( Abdul Shakoor Official Youtube Channel )

( Pleases Subscribe my Channel Click Red Button )





Thank You For watching...


Share on Google Plus

About Abdul Farooq

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

1 comments: